الله سے ڈرتے رہو بیشک الله جلد حساب لینے والا ہے سورة المَائدة

Published on January 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 704)      No Comments

تجھ سے پوچھتے ہیں کہ ان کے لیے کیا چیز حلال ہے کہہ دو تمہارے واسطے سب پاکیزہ چیزیں حلا ل کی گئی ہیں اور جو شکاری جانور19 جسے شکار پر دوڑنے کی تعلیم دو کہ انہیں سکھاتے ہو اس میں سے جو الله نے تمہیں سکھایا ہے سو اس میں سے کھاؤ جو وہ تمہارے لیے پکڑ رکھیں اور اس پر الله کا نا م لو اور الله سے ڈرتے رہو بیشک الله جلد حساب لینے والا ہے (4)۔
سورة المَائدة

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog