سویڈن کی آبادی ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

Published on January 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

22
سویڈن:(یواین پی) سویڈش حکام نے بتایا ہے کہ اْن کے ملک کی آبادی دس ملین سے بڑھ گئی ہے۔ سویڈن کے شماریات کے محکمے کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سویڈن کی آبادی ایک کروڑ چونسٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ سن 2004 میں سویڈن کی آبادی نوے لاکھ تک تھی۔ گزشتہ تیرہ برسوں میں اس اضافے کی بڑا سبب وہ پچھتر فیصد افراد ہیں جو مہاجرت کے بعد سویڈن میں سکونت پذیر ہوئے۔ سویڈش محکمہ شماریات کے مطابق غیر ممالک میں پیدا ہو کر سویڈن منتقل ہونے والوں میں فن لینڈ کے لوگوں تعداد سب سے زیادہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy