سونا 300روپے مزید سستا، فی تو لہ 50600 کا ہو گیا

Published on January 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 496)      No Comments

Gold Gold
کراچی (یو این پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1200ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 50600،دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 43371 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 760 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy