وزیر اعظم نواز شریف آج ملتان میں میٹروبس منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

Published on January 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 530)      No Comments

30
ملتان(یو این پی)ملتان میں میٹروبس منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے افتتاحی تقریب آج (منگل کو)متوقع ہے جس کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ملتان میٹروبس منصوبہ مکمل ہوچکا ہے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف منصوبہ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔افتتاح کے بعد شہری سروس سے سہولت حاصل کر سکیں گے منصوبہ مئی 2015ء میں شروع کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy