ایف آئی اے کا غیر قانو نی کر نسی ایکسچینج پر چھاپہ

Published on January 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

31
سیالکوٹ( یو این پی)ایف آئی اے کا غیر قانو نی کر نسی ایکسچینج پر چھاپہ،ملزم بڑی مقدارمیں ملکی و غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ مین بازار سمبڑیال میں ایف آئی اے کے انسپکٹر محسن وحید بٹ نے چھاپہ مار کر شیخ وقاص نامی شخص کو جو کہ عرصہ دراز سے غیر قانو نی طور پر غیر ملکی کرنسی کاکاربار کر رہا تھا اس کے قبضہ سے دو لاکھ روپے پاکستانی اور تیس ہزار روپے غیر ملکی کرنسی جس کی مالیت پاکستانی چار لاکھ تیس ہزار روپے بنتی ہے ۔ملزمشیخ وقاصکو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا اور س کے خلاف مقدمہ درج کر کے تھانہ ایف آئی اے گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes