آج کا دن تاریخ میں یکم فروری

Published on February 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

1
اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں یکم فروری 1984    چین اور ہالینڈ کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم فروری1979آیت اللہ خمینی پندرہ سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے
آج کا دن تاریخ میں یکم فروری1972پہلا سائنٹیفک ہینڈ کیلکولیٹر متعارف کرایا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم فروری1924برطانیہ نے سوویت یونین کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں یکم فروری1884آکسفورڈ ڈکشنری کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت
آج کا دن تاریخ میں یکم فروری1793فرانس کا برطانیہ اور ہالینڈ سے اعلان جنگ

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes