پچیس ہزاراور7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج منعقد ہوگی

Published on February 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments

4
ملتان(یوا ین پی) 25000اور7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج یکم فروری بروز بدھ کو منعقد ہوگی 25000 ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کوئٹہ میں ہوگی پہلا انعام 5 کروڑ روپے دوسرا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرا انعام تین لاکھ بارہ ہزار روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے جبکہ7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور میں ہوگی جس کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک دوسرا انعام پچاس لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام میں 93000کے 1696 انعامات فی کس میں تقسیم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy