ٹھٹھہ سے جھمپیر جانے والی سڑک ناقص مٹیریل کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Published on February 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 634)      1 Comment

222ٹھٹھہ سے جھمپیر جانے والی سڑک ناقص مٹیریل کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ٹھٹھہ(حمید چنڈ)ٹھٹھہ سے جھمپیر جانے والی سڑک ناقص مٹیریل کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات معمول بن گے60،دیہاتی سراپا احتجاج،سڑک کو تین دفعہ تعمیر کرایا گیا ہے مگر رقم ہضم کرگے60 ہیں دیہاتیوں کا الزام، تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے جھمپیر جانے والی40کلو میٹر فاصلے کی سڑک ناقص مٹیریل کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئ ہے،سڑک میں جگہ جگہ ایک سے دو دو فوٹ کے گڑھے پر گے60 ہیں جس کی وجہ سے حادثات روز کا معمول بنتے جارہے ہیں ،آدھے گھنٹے کا سفر دو گھنٹوں میں طے کیا جانے لگا ہے دوسری طرف سڑک کے زبوں حالی کے خلاف ٹھٹھ سے جھمپیر کے علاقے کے کئ دیہاتوں کے رہاے60شوں KD جھمپیر کے نزدیک احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا، اس موقعے پر دیہاتیوں نے محکمہ ہاے60 وی اور ٹھیکیداروں پر الزام لگاتے ہوے60 کہا اس سڑک کو تین دفعہ ناقص مٹیریل سے تعمیر کرکے کروڑوں روپے کی رقم ہضم کر گے60 ہیں، انہوں نے بالا احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹھٹھہ پرووشنل ڈپارٹمنٹ کی این آئ ٹی لاکھوں کی رشوت کے عیوض دیئے گئے
غیر قانونی ٹھیکوں کے خلاف اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ میں درخواست جمع
ٹھٹھہ (حمید چنڈ)ٹھٹھہ پرووشنل ڈپارٹمنٹ کی این آئ ٹی لاکھوں کی رشوت کے عیوض دیے60 گے60 ،غیر قانونی دیے60 گے60 ٹھیکوں کے خلاف اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ میں درخواست جمع،2016-17 کا ریکارڈ طلب،پرووشنل ایگزیکیٹو انجنے60رآفیس سے غاے60ب،تفصیلات کے مطابق پرووشنل ڈپارٹمنٹ میں این آئ ٹی میں مخصوص ٹھیکیداروں کو بھاری رشوت کے عیوض دیے60 گے60 ٹھیکوں کے خلاف ٹھیکیدار عبدالحمید چنڈ کی جانب سے اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ میں جمع کی گئ درخواست کے بعد اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پرووشنل ڈپارٹمنٹ کا 2016-17 کا ریکارڈ طلب اورا یگزیکیٹو انجنے60رکو اینٹی کرپشن سرکل آفیس میں طلبی کے بعد ایگزیکیٹو انجنے60رکی جانب سے آفیس میں بیٹھنا ہی چھور دیا گیا، ٹھیکیدار عبدالحمید چنڈ کا کہنا ہے کے این آئ ٹی میں لاکھوں کی رشوت طلب کی گئ تھی جو نہ دینے پر مجھے اور مجھ جیسے کئ ٹھیکیداروں کو ٹھیکے نہیں دیے60 گے60 اور ٹینڈر بھی بند کمرے میں دیے60 گے60 ،من پسند ایک ٹھیکیدار کو پانچ پانچ کام دے60 گے60، این آئ ٹی کے 85 کاموں کو 60 ٹھیکیداروں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایگزیکیٹو انجنے60رسے بات کرنے پر ڈرایا دھمکایا گیا ہے۔

سونڈا کے نواہی گاو60ں محمد موسیٰ میربحر کے رہواسیوں کازمیندار کے خلاف احتجاج
ٹھٹھہ(حمید چنڈ)سونڈا کے نواہی گاو60ں محمد موسیٰ میربحر کے رہواسیوں کازمیندار کے خلاف احتجاج ٹھٹھہ پریس کلب کے آگے احتجاج، روڈ بلاک،تفصیلات کے مطابق سونڈا کے نواہی گاو60ں محمد موسیٰ میربحر کے رہواسیوں نے ٹھٹھہ پریس کلب کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں وڈیرو محمد اسماعیل ملاح،محمد ایوب ملاح،محمد ملاح،الھڈنو ملاح اور دیگر نے کہا کے سونڈا کا زمیندار قاضی حاجی عبدالقادر ہمیں ڈرا دھمکاکر گاو60ں خالی کرانا چاہا رہا ہے جس کے لیے60 اس نے ہمارے گاو60ں کے تمام لوگوں کے اوپر پولیس سے مل کر جھوٹے کیس داخل کراکر ہمیں پریشان کر رہا ہے اور ہمیں ہمارا آبائ گاو60ں خالی کرنے کا کہے رہا ہے،زمیندار قاضی حاجی عبدالقادر نے مختلف طریقے سے ہم گاو60ں والوں پریشان کر رہا ہے صبح و شام غُنڈے لے کر ہمارے گاو60ں میں ڈراکر دھمکایا جا رہا ہے،مظاہرین میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے،مظاہریں نے ایس ایس پی ٹھٹھہ فدا حیسن مستوء،ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سے گذارش کی ہے کے ملوث زمیندار کے خلاف کیس داخل کرکے ہمیں انصاف دلایا جاے60 اور ہم غریبوں کو تحفظ دیا جائے۔

Readers Comments (1)
  1. usman says:

    Nice efforts





WordPress Blog

Weboy