بورے والہ(یوا ین پی)بوریوالہ اور گرد نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری۔ ٹھنڈی ہواؤں سے سردی میں اصافہ ہو گیا ہے جس کے باعث لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہو گئے۔بازار اور تفریحی مقامات ویران۔تفصیلات کے مطابق بوریوالہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے