آج کا دن تاریخ میں5فروری

Published on February 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 697)      No Comments


لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں5فروری 2008    ورلڈ ٹریڈآرگنائزیشن نے یوکرائن کی بطور نئے ممبر شمولیت کو منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں5فروری1968    ویتنام جنگ: خے ساں کے معرکے کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں5فروری1917    امریکی کانگریس نے ایشیائی باشندوں پرامریکا آمد کے پابندی کے فیصلے کے خلاف قانون پاس کیا
آج کا دن تاریخ میں5فروری1783    سوئیڈن نے امریکا کو تسلیم کیا
آج کا دن تاریخ میں5فروری1782    اسپین نے برطانیہ کو شکست دے کر شہر مائینورسا پر قبضہ کیا
—    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان بھر میں یوم کشمیرمنایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes