پاکستان سپرلیگ؛آفریدی اور زلمی کیلیے ہربھجن سنگھ کی جانب سے منفرد پیغام

Published on February 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

22نئی دہلی: بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے قبل شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ایک ویڈیو پیغام میں جاری کیا جس میں انھوں نے پشاور زلمی کے کامیاب رہنے کی بھی امید ظاہر کی ہے۔ ماضی میں فیلڈ میں ہربھجن اور آفریدی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوچکا مگر آف دی فیلڈ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes