ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ ) ٹھٹھہ شہر جو تاریخی شہر ہونے کے ساتھ ساتھ اللہ کے نیک بزرگوں کا شہر بھی ہے، جو سندھ کا دارلخلا کا درجہ بھی رکھ چکا ہے، جہاں قدیمی شاجہاں مسجد ،مشہور بزرگانِ دین عبداللہ شاہ اصحابیؒ ،مخدوم محمد ہاشم ٹھٹھویؒ جیسے نامور حستیوں نے دینِ اسلام کو فروغ دیا،مگر اس وقت ٹھٹھہ میں کھلے عام چلتی آکڑہ پرچی، چرس،کچی شراب کے اڈے اور خاص طورپر گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پرمٹ پر چلنے والاشراب خانہ جہاں پاکستانی قانون کے مطابق صرف غیر مسلم کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے وہاں کھلے عام مسلمانوں کوبھی شراب فروخت کی جارہی ہے شراب خانے کا مالک رشوت دے کر ضلع انتظامیہ کو خاموش کرادیتا ہے، پولیس،ایکساے60ز،اور دوسرے قانون دان اداروں کی مکمل خاموشی بہت ساری باتوں کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، ٹھٹھہ میں کچی شراب کے اوپر جتنے چھاپے لگتے ہیں اگر اُن کا ایک فیصد بھی شراب خانے کے مالکان کی پکر کی جاے60 تو حالات کافی بہتر نظر آے60نگے،دوسری جانب شہر میں کھلے عام چلنے والی آکڑہ پرچی نے کئخاندانوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے، جس طرح یہ مافیا ٹھٹھہ میں بڑ ھ رہی ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کے ان کے پیچھے کوئ بڑاہاتھ ملوث ہے کیونکہ ان کے کارندوں کے پکرے جانے کے بعد وہ ایک سے دو گھنٹے کے بعد پھر سے آکڑہ چلاتے نظر آتے ہیں، ٹھٹھہ شہر میں رات ہوتے ہی شریف شہریوں کا گھر سے باہر نکلنا دشوار ہو گیا ہے کیونکہ رات میں نشے میں دُھت لوگ شریف شہریوں کو بلاجواز تنگ کرتے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کے پولیس کی جانب سے بظاہر توآے60 دن آپریشن کے60 جاتے ہیں مگر شہر میں نشائ اور جواریوں میں کوئ کمی نظر نہیں آتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعلقہ کیٹی بندر کے شہر گاڑھوسے کیٹی بندر شہر تک سڑک کی خستہ حالت کی سبب کاروبار تباہ
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)تعلقہ کیٹی بندر کے شہر گاڑھوسے کیٹی بندر شہر تک سڑک کی خستہ حالت کی سبب کاروبار تباہ،بیماروں کو روڈ کے ٹوٹے ہونے کی وجہ سے آدھے گھنٹے کا سفر ایک سے ڈیڑ گھنٹے میں پورا ہونے کی وجہ سے کافی لوگ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی خالقِ حقیقی سے جا ملتے ہیں، تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر سے گاڑھو تک ذوالقار آباد کے شروع ہوے60 پروجیکٹ میں کیٹی بندر سے گاڑھو تک بننے والی سڑک کا کام آدھے میں رک جانے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پررہا ہے، کیٹی بندر کے سماجی کارکن شکیل احمد میمن کا کہنا ہے کے یہاں پر لوگوں کا ذریعہ معاش سمندر سے ہے یہاں کے ماہگیروں کا مچھلی کے کام سے ہی گھر چلتا ہے مگر روڈ کی خراب حالت کی وجہ سے اُن کی رسائ کراچی کی مارکیٹ میں دیر سے ہونے کی سبب اُن کو مناسب ریٹ نہیں ملتا ہے جس سے ان غریبوں کے معاشی حالات خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے، شکیل احمد میمن نے میڈیا کے نماے60ندوں کو بتایا کے کئ بار اس روڈ کی شکایات ضلعی انتظامیہ کو دے چُکے ہیں مگر انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے ساحلِ سمندر کے تاریخی شہر کیٹی بندر کو سہولیات دینے کے بجاے60 کھنڈرات میں تبدیل کیا جارہا ہے،شہریوں کا کہنا تھا کے بینظر صاحبہ کے دورِ حکومت میں منظور ہوا کیٹی بندر پراجیکٹ نواز حکومت نے آدھے میں روک دیا مگر ابھی پی پی پی کے دوریِ حکومت میں شروع ہوا کام پی پی پی کی حکومت میں ہی بند ہو گیا ہے، مقامی لوگوں نے بتایا کے روڈ ٹوٹے ہونے کی وجہ سے آے60 دن کوئ نہ کوئ حادثہ پیش آتا رہتا ہے ، تعلقہ کیٹی بندر کے رہواسیوں نے وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ سے مطالبہ کیا ہے کے روڈ کے رُکے ہوے60 کام کی تعقیقات کرواکے کیٹی بندر تک روڈ کا کام جلدسے جلد مکمل کرایا جاے60 ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکلی پر قیمتی پتھر وں کے چوری ہونے کا اطلاعات ،
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) مکلی پر قیمتی پتھر وں کے چوری ہونے کا اطلاعات ،قبروں پر رکھے ہوے60 نقش و نگاراور آیات لکھے پتھر پراسرار طور غاے60ب محکمہ آثار قدیمہ خاموش،تفصیلات کے مطابق مکلی کے قبرستان جسے “شہرخموشاں” بھی کہاجاتا ہے ،جہاں سے قیمتی پتھروں کی چوری کا سلسہ کچھ عرصہ بند رہنے کے بعد پھر سے شروع ہوگیا ہے،تاریخی قبروں پر رکھے گے60 نقش ونگار اور آیات لکھے ہوے60 قیمتی پتھر پرسرار طور پر غاے60ب ہونا شروع ہو گے60 ہیں پتھروں کی چوری کی وجہ سے قبرستان اپنی تاریخی حیثیت بھی کھوتا جارہاہے،تاریخی قبرستان کی دیکھ بھال کے لے60 محکمہ آثارقدیمہ کی جانب سے صرف دو سے تین افراد تعینات کے60 ہوے60 ہیں جبکے قبرستان تقریباً 6کلومیٹر تک پھیلاہوا ہے،پتھروں کی چوری رات کی تاریخی میں کی جانے کی اطلاعات عام ہیں مگر اس سلسے میں محکمہ آثارقدیمہ کی جانب سے مکمل خاموشی کا کردار ادا کیا ہوا ہے۔