ہم نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں سورة الاٴنعَام

Published on February 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 666)      No Comments

8

اور ہم نے ابراھیم کو اسحاق اور یعقوب بخشا ہم نے سب کو ہدایت دی اور اس سے پہلے ہم نے نوح کو ہدایت دی اور اس کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان اور ایوب اور یوسف اور موسیٰ اور ہارون ہیں اور اسی طرح ہم نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں (84)۔
سورة الاٴنعَام

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes