پی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام شوخیاں میں نواز انجم ،افتخار ٹھاکر اور امانت چن کی شوخیاں

Published on December 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 874)      No Comments

\"5\"سید سلیمان گیلانی،ڈاکٹر انعام الحق جاوید ،سرفراز شاہد اور ادریس قریشی کے شگفتہ کلام نے محفل لوٹ لی

اسلام آباد (یواین پی)مزاح نگار کے ایم خالد کا کامیڈی پروگرام شوخیاں منگل کی رات ساڑھے نو بجے پی ٹی وی سے پیش کیا جا رہا ہے ۔اس پروگرام کی خاص بات پروگرام میں پیش کی جانے والی مزاحیہ شاعری ہے جسے دور حا ضر کے مقبول ترین شعراء حضرات پیش کر رہے ہیں۔پروگرام کی کمپیئرنگ معروف شاعر حکیم ناصف کر رہے ہیں اور اس کی کاسٹ میں سٹیج کے مقبول فنکار نواز انجم ،افتخار ٹھاکر ،امانت چن اور امتیاز علی کاشف شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes