ریاض‘منی لانڈرنگ میں ملوث8 پاکستانی گرفتار

Published on February 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

4
ریاض(یوا ین پی)سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث8 پاکستانی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ 8رکنی پاکستانی گروہ تارکین سے پیسے جمع کرکے ہنڈی کی شکل میں باہر بھیجتا تھا۔ ریاض پولیس نے اس گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کریا اور ان کے قبضے سے ڈھائی لاکھ ریال سے زیادہ کی رقم برآمد کرلی ہے۔ ہنڈی کے رجسٹر بھی ضبط کر لیئے گئے، تمام ملزمان نے اقبال جرم کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes