پیاری بھابی

Published on February 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,173)      No Comments

اے پیاری بھابی ہمیشہ خو ش و خرم رہنا.Jun
سپنوں کے بستے اس گھر میں تم ہمیشہ آباد رہنا.
نئی زندگی نیا گھر مبارک ہو آپ کو.
شادی مبارک ہو شادی مبارک ہو آپکو.
اے آنے والے گل تجھے تیرے گلشن کا واسطہ.
تو ہمیشہ گل کی طرح گلاب رہنا دلشاد رہنا .
اک آپ کے آنے سے بھکرا ہے گلشن کا سماں
اک آپ کے مسکرانے سے مسکراتا ہے پورا گھر میرا .
کبھی بھی نہ آپائے غم قریب آپ کے.
دنیاؤ جہاں میں ہوں سب سے اچھے نصیب آپکے.
سب ہی کے لب پہ یہی رب سے دعاہے آپکے.
خو شیوں سے بھرا رہے گلشن سدا آپکے لئے.
وہ چا ہتیں وہ بلندیاں آپ پر ناز کریں .
دعا ہے خداوند آپ کی عمر دراز کرے.
کہتے ہیں اس گلشن میں دل سے خوش آمدید .
صدا شاد رہنا آباد رہنا خوشحال رہنا.
جنید علی گوندل ۔۔۔ حیدر آباد

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy