اللہ تمہارا رب ہے اس کے سوائے اورکوئی معبود نہیں سورة الاٴنعَام

Published on February 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 730)      No Comments

10

آسمانوں اور زمین کو از سر نو پیدا کرنے والا ہے اس کا بیٹا کیوں کر ہو سکتا ہے حالانکہ اس کی کوئی بیوی نہیں اور اس نے ہر چیز کو بنایاہے اور وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے (101) یہی اللہ تمہارا رب ہے اس کے سوائے اورکوئی معبود نہیں ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے پس اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کا رساز ہے (102)۔
سورة الاٴنعَام

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy