دہشت گردوں نے پی ایس ایل فائنل کورکوانےکےلیےحملہ کیا

Published on February 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

4
کراچی:(یو این پی) گورنرسندھ محمدزبیرنےکہاہےکہ دہشت گرد پاکستان کی ترقی کے پیچھے پڑےہوئے ہیں۔میڈیاسے بات کرتےہوئے گورنر سندھ نےکہاکہ پچھلے برس پی ایس ایل فائنل دبئی میں کروانے کےبعد پلان تھاکہ اگلے فائنل لاہور میں کروایا جائے گا۔ انھوں نے کہاکہ ہمارا پروگرام تھا کہ پی ایس ایل تھری کے کچھ میچز کراچی میں بھی کروائے جائیں۔انھوں نے کہاکہ لاہور دھماکہ پی ایس ایل فائنل کورکوانے کےلیے کیاگیاہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ دہشت گرد پاکستان کی معاشی ترقی کے پیچھے پڑے ہوئےہیں۔ اس صورتحال میں سرمایہ کاروں کےلیے بھی پریشان کن معاملات ہوجاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy