فیصل آبا د(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں15فروری590خسرو دوئم فارس کے بادشاہ مقرر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15فروری399 تین سو ننانوے ایسویں میں مشہور مفکر اور فلسفی سقراط کو سزائے موت دی گئی
آج کا دن تاریخ میں15فروری2005دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں
آج کا دن تاریخ میں15فروری2003عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کئےیہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا
آج کا دن تاریخ میں15فروری1984ایران عراق جنگ کے دوران پانچ لاکھ ایرانی فوجی عراق کی جانب بڑھے
آج کا دن تاریخ میں15فروری1950سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں15فروری1946یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں15فروری1869اردو ادب کے عظیم شاعراسد اللہ مرزاغالب کایوم وفات
آج کا دن تاریخ میں15فروری1689جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں15فروری–سربیا کا قومی دن
آج کا دن تاریخ میں15فروری–سنگاپور کا یوم دفاع