ٹھٹھہ کے نزدیک سوزوکی الٹنے سے ایک شخص جان بحق 6شدیدزخمی

Published on February 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 653)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)کینجھر جھیل کے نزدیک سوزکی الٹنے سے ایک شخص جان بحق 6شدیدزخمی ہوگے60،تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے ٹنڈوحافظ شاہ جانے والی سوزکی پک اپ مسافر سوزکی تیز رفتاری کے سبب کینجھر جھیل کے نزدیک الٹ گئ جسکے نتیجے میں ٹنڈو حافز شاہ کا رہاے60شی محمد ایوب موقع پر ہی جان بحق ہوگیا جبکے پانچ افراد رشید ،وکیو،داو60د اور دیگر شدید زخمی ہوگے60 زخمیوں کو فوری طور پر پراے60ویٹ گاڑیوں کے ذریعے مکلی سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتاہی جاتی ہے پولیس نے ہلاک ہونے والے محمد ایوب کی لاش ضروری کاروائ کے بعد ورثا60 کے حوالے کردیا ہے ، جبکے سوزکی کے ڈراے60ور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لال شہباز قلندر کی مزار پر دھماکے کے بعد ٹھٹھہ میں عبداللہ شاھ اصحابی بابا کی مزار کواوقاف کھاتے کی جانب سے زاہرین کے لے60 سیل کردیا گیا
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)لال شہباز قلندر کی مزار پر دھماکے کے بعد ٹھٹھہ میں عبداللہ شاھ اصحابی بابا کی مزار کواوقاف کھاتے کی جانب سے زاہرین کے لے60 سیل کردیا گیا، ہزاروں زاہرین کا احتجاج،تفصیلات کے مطابق لال شہباز قلندر کی مزار پر دھماکے کے بعدآج مکلی پرسیکیورٹی ریزن کے باعث عبداللہ شاھ اصحابی بابا کی مزار کواوقاف کھاتے کی جانب سے زاہرین کے لے60 سیل کردیا گیا،اس موقعے پر اوقاف کھاتے جی جانب سے زاہرین کو درگاہ سے باہر نکالنے پر ہزاروں عقیدت مندوں کی جانب سے مظاہرہ بھی کیا گیا ،زاہریں نے کہا کے اوقاف کھاتے والے ہر ماہ لاکھوں کا چندہ وصول کرنے کے باوجود درگاہ میں نہ ہی کوئ سی سی کیمرہ نصب کرواسکی ہے اور نہ ہی یہاں سکیورٹی کے حوالے سے کوئ چیکنگ کی جاتی ہے ،اوقاف کھاتے کی جانب سے زاہرین کی دل آزاری کی گئ ہے ،اوقاف کھاتے کے اس اقدام کو ٹھٹھہ ومکلی کی عوام نے مسترد کرتے ہوے60 کہا کے اوقاف اور ضلعی انتظامیہ درگاہ میں زاہرین کو سہولیات دینے اور یہاں سیکیورٹی سخت کرنے کے بجایے60 درگاہ کو سیل کرنا نامناسب اقدام ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy