لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20فروری2007اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صومالیہ میں امن وامان کے قیام کے لئے متفقہ طور پرافریقی یونین فورس کی تعیناتی کی منظوری دی
آج کا دن تاریخ میں20فروری1941رومانیہ نے ہالینڈ سے روابط ختم کئے
آج کا دن تاریخ میں20فروری1935ناروے کی کیرولین میکلسن نے انٹار کا ٹیکا میں اپنے قدم رکھے میکلسن انٹارکاٹیکا پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں
آج کا دن تاریخ میں20فروری1547ایڈورڈششم انگلینڈ کے بادشاہ بنے