امریکا میں دلکش و حسین سوئٹرز پہنے کتوں کے درمیان منفرد مقابلہ

Published on December 15, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments

\"4\"

نیویارک…این جی ٹی…کس کی سوئٹر زیادہ دلکش و حسین اور شاندار اسٹائل کی ہے۔امریکا میں کتوں کے درمیان منفرد مقابلے کا انعقاد۔اس منفرد مقابلے کیلئے کتوں کے مالکان اپنے پالتو کتوں کو رنگی برنگی اور خوبصورتی سے سجائے گئے سوئٹرز پہناکر لائے جن کیلئے پھر باقاعدہ ووٹنگ ہوئی۔اپنی نوعیت کا یہ دلچسپ مقابلہ میکسی نامی کتے نے جیت لیا جسے خصوصی بیج اور سند سے نواز گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme