نوشہرہ :خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کا جنم

Published on February 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

11

نوشہرہ (یواین پی) نوشہرہ کے علاقے پیر سباق صنوبر کلے کی رہائشی خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے ماں اور بچوں کی صحت درست قرار دیتے ہوئے انہیں گھر روانہ کر دیا۔گائنا کالوجسٹ نائلہ منور کے مطابق چاروں بچے میجر آپریشن سے پیدا ہوئے جن میں تین لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ بچوں کی پیدائش کی خبر جیسے ہی پیر سباق صنوبر کلے پہنچی تو لوگ خوشی کے مارے ان کے گھر امڈ آئے، بچوں اور خواتین کاتانتا بندھا رہا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog