شیخ رشید نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

Published on February 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

4
راولپنڈی(یواین پی )فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملہ پر پیپلزپارٹی کے وفد لال حویلی آمد پہنچے۔ شیخ رشید کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی جسے صدر عوامی مسلم لیگ نے قبول کر لیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا،،فوجی عدالتوں کے حامی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور ہونے چاہئیں۔ شیخ رشید کو پناما کیس میں انصاف ملنے کی امید ہے۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری کا کہنا تھا چار تاریخ کی اے پی سی کیلئے ہر سیاسی رہنما کے پاس جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes