پلے آف مرحلے کا پہلا میچ آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہو گا

Published on February 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments

3
شارجہ (یو این پی) پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں داخل، شارجہ کے تاریخی میدان میں آج پہلے پلے آف مقابلے میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ پہلے پلے آف کی فاتح ٹیم کو فائنل کا ٹکٹ کنفرم، دونوں کپتان سرفراز احمد اور ڈیرن سیمی نے جیت پر نظریں جما لیں۔ بڑی کامیابی کے لیے بڑی مشقیں اور ترکیبیں کر لیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy