آج کا دن تاریخ میں28فروری

Published on February 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 685)      No Comments

28
اسلام آباد: (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28فروری 2000شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا
آج کا دن تاریخ میں28فروری1997امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمرکے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قرار
آج کا دن تاریخ میں28فروری1991پہلی خلیجی جنگ کا اختتام
آج کا دن تاریخ میں28فروری1974امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے
آج کا دن تاریخ میں28فروری1922مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes