فلسطین میں 69 بچوں کی ماں انتقال کر گئی

Published on March 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

1
غزہ(یو این پی ) فلسطین میں ایک چالیس سالہ خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں  کی تعداد  69 ہونے کی خبر حیران کن اور ناقابل یقین خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی بیوی کے ہاں مختلف اوقات میں  پیدا ہونے والے  بچوں کی تعداد 69 ہے شوہر نے اپنی شناخت ظاہر نہیں تاہم اس نے بتایا کہ اس کی بیوی زچگی کی بیماری کے دوران گذشتہ اتوار کو غزہ کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئی تھی فلسطینی شہری نے بتایا کہ اس کی فوت ہونے والی بیوی نے 16 بار جڑواں، 7 بار تین تین اور 4 بار چار چار بچوں کو جنم دیا بین  الاقوامی اعدادو شمار کے مطابق اگر کسی خاتون کے ہاں بچے جنم دینے کا یہ عالمی ریکارڈ ہے تاریخ میں اتنے زیادہ بچے پیدا کرنے کا آج تک  کوئی ایسا  واقعہ نہیں ملا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题