سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) و ایم این اے محمد اعجاز الحق کااظہار تعزیت

Published on December 15, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 575)      No Comments

\"2\"
ہارون آباد(یواین پی) سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) و ایم این اے محمد اعجاز الحق کاچیئر مین مسلم لیگ (ضیاء) حاجی محمد یٰسین کے ہمراہ سابق کونسلر حاجی ارشاد راشد کی اہلیہ کی وفات پران کے گھر جاکر اظہار تعزیت ،تفصیلات کے مطابق وائٹل گروپ کے کارکن و سابق کونسلر حاجی محمد ارشاد راشد کی اہلیہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں ،محمداعجاز الحق اور حاجی محمد یٰسین نے دیگر پارٹی عہدیداروں کے ہمراہ حاجی محمد ارشاد راشد سے ان کے گھر واقع واقع بلدیہ کالونی میں جا کر ان سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہونے کے عزم کا اظہار کیااور مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy