کراچی: رینجرز کی سنیپ چیکنگ، فاروق ستار کی گاڑی کی تلاشی
Published on March 2, 2017 by admin ·(TOTAL VIEWS 309) No Comments
کراچی: (یوا ین پی) رینجرز اہلکاروں نے شہر قائد کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کی۔ اس دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی گئی۔ گاڑی کی تلاشی کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔