عارف والا(یواین پی ) میٹرک کا طالب علم امتحانی سنٹر سے جوابی کاپی لے کر فرار مقدمہ درج ۔یوا ین پی کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج سنٹر میں بور ڈ آف انٹرمیڈیٹ ساہیوال ڈویژن کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات میں طالب علم فراز احمد جوابی کاپی لے کر فرار ہوگیاسپریٹنڈنٹ شمس جاویدنے تھانہ سٹی عارفوالا میں یونیورسٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔