ملتان(یوا ین پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کوفائنل کاٹکٹ مل گیا ہےمیڈیا سے گفتگو میں کہا ٹکٹ کے لیے کسی کا انتظار نہیں کیا ۔ سینئر سیاستدان نے ساتھ ہی پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ مہنگا ہونے کا شکوہ بھی کر دیا ہے ۔مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھاکہ میرے ساتھ میرے نواسے بھی میچ دیکھنے جائیں گے ۔میں نے تو پرسوں ہی ٹکٹ خرید لئے تھے۔