پی ایس ایل فائنل میچ میں سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھررہا

Published on March 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 455)      No Comments

5
لاہور(یو این پی )پی ایس ایل کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے فائنل میچ میں سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔27ہزار کے قریب گنجائش والے سٹیڈیم میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی ۔تماشائی پسندیدہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اچھے کھیل پر داد دیتے رہے ۔سٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی گونجتے رہے ۔میچ دیکھنے کیلئے لوگ اپنی فیملیوں کے ہمراہ سٹیڈیم میں آئے ہوئے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes