شہر کو خوبصورت بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے چیئرمین بلدیہ عارف والا سید محمدہادی زیدی

Published on March 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

عارف والا(یو این پی )چیئرمین بلدیہ عارف والا سید محمدہادی زیدی کا کہنا ہے کہ شہر کو خوبصورت بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔بہار میں شجر کاری کو فروغ دینے کے لیئے پودے لگائے جا رہے ہیں۔ شہر بھر کو خوبصورت بنانے کے لیئے ہر شہری اپنا کردار ادا کرے۔شہر کی صفائی میں کوئی کثر اٹھا نہیں چھوڑیں گے۔صفائی کا عملہ شہر کو صاف کرنے میں دن رات کوشاں ہے۔شہری بھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes