آج کا دن تاریخ میں8مارچ

Published on March 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

1
اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں8مارچ1983    آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دواعشاریہ صفر متعارف کرایا
آج کا دن تاریخ میں8مارچ1976ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا
آج کا دن تاریخ میں8مارچ1942جنگ عظیم دوم:جاپان نے برما کے کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں8مارچ1930گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی
آج کا دن تاریخ میں8مارچ1920ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی
آج کا دن تاریخ میں8مارچ1618جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں8مارچ–خواتین کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes