آج کا دن تاریخ میں9مارچ

Published on March 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

1
لاہور( یو این پی) آج کا دن تاریخ میں9مارچ2007    پاکستان کے صدرجنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ان کے عہدے سے معزول کردیا
آج کا دن تاریخ میں9مارچ2006سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا
آج کا دن تاریخ میں9مارچ1935ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں9مارچ1916جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کردیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme