وزیراعظم کا ٹھٹھہ کا دورہ،خاص پکوانوں سے تواضع

Published on March 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

5
ٹھٹھہ ( رپورٹ:یوا ین پی ،حمیدچنڈ )ٹھٹھہ میں وزیراعظم کےجلسےکیلئےخاص کھانوں کااہتمام کیاگیاجس میں ہرن کاگوشت  بھی شامل تھا۔تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کے دورے کے دوران خاص طور پر پکوان تیار کئے گئے، جس میں ہرن کا گوشت، مچھلی  کی مختلف اقسام ، پاپلیٹ ،  پلہ مچھلی، جھینگے اور بکرے کے گوشت کے علاوہ سری پائے کا بھی انتطام کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی سید ایاز شاہ شیرازی  کی طرف سے شیرازی ہاؤس میں کھانے کا انتظام کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme