بلوچستان ہائیکورٹ کی وفاق کو بلوچستان میں مردم شماری میں افغان مہاجرین کی شمولیت روکنے کی ہدایت

Published on March 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

4
کوئٹہ (یوا ین پی) بلوچستان ہائیکورٹ نے وفاق کو بلوچستان میں مردم شماری میں افغان مہاجرین کی شمولیت روکنے کی ہدایت کی ہے۔ ہائیکورٹ نے مردم شماری میں بلوچستان کے آئی ڈی پیز کو شامل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔منگل کو کوئٹہ میں بلوچستان ہائیکورٹ نے بی این پی کی جانب سے مردم شماری کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ درخواست کی سماعت جسٹس محمد ہاشم کاکڑ اور جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme