وفاقی کابینہ کی 5 ویں تک ناظرہ قرآن پڑھانے کی منظوری

Published on March 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments
6
اسلام آباد(یو این پی) وفاقی کابینہ نے پہلی سے5 ویں جماعت تک ناظرہ قرآن پڑھانے کی منظوری دے دی۔وزیرمملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان کے مطابق چھٹی سیدسویں جماعت تک ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھایا جائے گا، چھٹی تا دسویں مکی سورتوں اور انٹر میں مدنی سورتوں کا ترجمہ پڑھایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی اس حوالے سے قومی اسمبلی اورسینیٹ سیبل پاس ہو کر قانون بن جائیگا، قومی اسمبلی کی اسٹیڈنگ کمیٹی نے بل کی منظوری دے دی ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题