کوئٹہ(یو این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں قوم نے دہشتگردی کے خلاف یکجہتی مظاہرہ کیا ہے ،پاکستان کی شرح نمو بھارت اور خطے کے دوسرے ملکوں سے زیادہ ہے ۔جمعرات کو گوادر میں جلسہ سے خطاب کر،بلوچ عوام کسی اندرونی و بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، بعض لوگ وزیراعظم کے فیتے کاٹنے پر اعتراض کرتے ہیں ، ترقیاتی منصوبوں کے ثمرا ت جلد عوام تک پہنچیں گے ۔