جان لو کہ الله تمہارا دوست ہے اور بہت اچھا دوست ہےسورة الاٴنفَال

Published on March 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,203)      No Comments

اور اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ الله تمہارا دوست ہے اور بہت اچھا دوست ہے اوربہت اچھا مددگار ہے (40) اور جان لو کہ جو کچھ تمہیں بطور غنیمت ملے خواہ کوئی چیز ہو تو اس میں سے پانچواں حصہ الله اور اس کے رسول کا ہے اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے اگر تمہیں الله پر یقین ہے اور ا‘س چیز پر جو ہم نے اپنے بندے پر فیصلہ کے دن اتاری جس دن دونوں جماعتیں ملیں اور الله ہر چیز پر قادر ہے (41)۔
سورة الاٴنفَال

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme