عارف والا(یواین پی ) چار مسلح افراد نے گھر سے24 سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 11 ای بی میں ضیغم احمد کی ہمشیرہ (ر) بی بی کو گھر میں اکیلا پاکر مصطفی نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج ۔