پشاور(یو این پی)وزیراعظم کی صاحبزادہ مریم نواز4اپریل کو خیبرپختونخوا سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی اور پشاور میں سوشل میڈیا ٹیم اور نوجوانوں کے کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اس کنونشن میں صوبے بھر سے نوجوانوں کو شرکت دعوت دی گئی ہے کنونشن گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگا۔