سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Published on March 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

3
سوات(یوا ین پی) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی صبح صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 تھی۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy