ٹھٹھہ(رپورٹ: حمیدچنڈ)پیرامیڈیکل کی جانب سے سول اسپتال کے ملازمین ناجائزتجاوزات دکھاکر گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کا سلسلا جاری،مختلف جماہتوں کا مظاہرے میں شرکت سندھ ہاے کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق بچھلے دنوں مرف این جی اوز اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بگھت سے سول اسپتال کے ملازموں کے گھروں کو مسمار کرنے کے خلاف آج بھی پرا میڈیکل کے عملے کی جانب سے مظاہرا جاری رکھا گیا جس میں مختلف جماہتوں جس میں جماعت اسلامی، ملاح اتحاد اور نرسوں نے سول سرجن کی آفیس کے آگے کالی پٹیاں باند کر مظاہرہ کیااور مرف این جیز اور انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کیاس موقعے پر پیرا میڈیکل ایسوسیشن کے کے رہنماہ حاجی ابراہیم سمیجھو ،گڈو خشک،عبدالعزیز میمن،جماعت اسلامی کے محمد علی خٹک،ریاض جیلانی،شیرازی گروپ کے رہنماہ ایم پی اے سید امیر حیدر شاھ شیرازی،ملاح اتحاد کے ڈاڈا آدم گندرو،اور دوسروں نے مظاہرے کو خطاب کرتے ہوے کہا کے مرف این جی اوز ہمارے ساتھ ناانصافیاں کر رہی ہے،ہمارے گھروں کو ناجاےز مسمارکر کے ہمارے بچوں کو روڈ پر لے کر آے ہیں،انہوں نے کہاکے بغیر کسی نوٹس کے رات کے اندھیرے میں انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی عمل کیا گیا ہے، ان کواٹروں کی ہاوس رینٹ کی مد میں ہمارے پیسے بھی کاٹے جارہیں ہیں انہوں نے مزید کہا کے یہ مرف این جی اوز اور اتظامیہ کی ملی جُلی سازش ہے،انہوں نے سندھ ہاے کورٹ کے چیف جسٹس سمیت اعلیٰ اختیارات والوں سے اپیل کی ہے کے اس مسلے پر سوموٹو نوٹس لیاجاے تاکے سول اسپتال کے غریب ملازموں کو انصاف مہیا ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع کونسل ٹھٹھہ کا چوتھا اجلاس چیئرمین غلام قادر پلیجو کی زیر صدارت منعقد
ٹھٹھہ(رپورٹ: حمیدچنڈ)ضلع کونسل ٹھٹھہ کا چوتھا اجلاس چیئرمین غلام قادر پلیجو کی زیر صدارت منعقد،قرارداد اکثریت راےْ سے منظور عوام کے جو مساےْل ہیں انہیں حل کیا جاےْ گا،ہم عوام کی خدمت کے لےْ آےْ ہیں ،چےْرمین غلام قادر پلیجو کی میڈیا سے بات چیت، تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل ٹھٹھہ کا چوتھا اجلاس کونسل ہال مکلی میں چےْرمین غلام قادر پلیجو کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں تمام میمبران نے شرکت کی، اجلاس میں کچھ میمبران نے قرارداد پیش کی کے کراچی شہرکو کینجھر جھیل سے ملنے والے پانی میں سے ٹھٹھہ ضلع کو بھی حصہ دیا جاےْاور ٹھٹھہ کی معدنیات کی مد میں سرکار کو ملنے والی راےْلٹی ٹیکس میں سے ٹھٹھہ کو اس کا حق دیا جاےْ، قرارداد چےْرمین اور واےْس چےْرمین سمیت تمام میمبران نے اکثریت راےْ سے منظور کی ، اس موقع پر چےْرمین ضلع کونسل ٹھٹھہ غلام قادر پلیجو نے میڈیا سے بات کرتے ہوےْ کہا کے ضلع ٹھٹھہ کے ساتھ کچھ علاےْقوں میں تعلیم یا صحت کے جو مساےْل ہیں انہیں حل کروایا جاےْ گا کیونکے ہم عوام کے خادم ہیں، ہم عوام کی خدمت کے لےْ آےْ ہیں انہوں نے مزید کہا کے ضلع کونسل ٹھٹھہ کے فنڈز انشااللہ بہت جلد اشو ہوجاےْگے ہم ضلع ٹھٹھہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دینگے ، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہیاور کرتی رہے گی،ہمارے کوچےْرمین آصف علی زرداری چےْرمین بلاول بٹھو اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ کی سندھ سمیت ٹھٹھہ پر خاص توجہ ہے۔