عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ،چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجووہ کو ترقی اور تقرری پر مبارکباد دی :آئی ایس پی آر

Published on April 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

 اسلام آباد( یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ سے ملاقات کی ہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )عمران خان نے ملاقات میں آرمی چیف کو ترقی و تقرری پر مبارک باد پیش کی جبکہ اس دوران مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیاہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme