ملتان (یواین پی ) روشنی ٹیم کو جہالت کے اندھیروں میں روشنی پھیلانے والے اِس شاندار فیسٹیول کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور روشنی ٹیم کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اِس پروگرام میں شمولیت کا اعزاز بخشا’ مجھے روشنی فیسٹیول کا انعقاد بہت اچھا لگا’ نوجوانانِ نسل کی صلاحیتوں کو ابھارنے اور اُن کی تعلیم و تربیت میں بہتری کے لئے ایسے پروگرام ہوتے رہنے چاہیئیں’ دعا ہے اللہ تعٰالی آپ سب کی محنت قبول فرمائے آمین..روشنی فیسٹیول کے مہمانانِ خصوصی ایم ایچ ڈی اےمظفرگڑھ کے صدر ڈاکٹر محمد فہیم.کالم نگار خواجہ مظہر صدیقی.تعلقاتِ عامہ ضلع ملتان محمد سجاد جہانیاں. بوسن ٹاؤن ہال ملتان…..یونیورسٹیز و کالجز کے طُلبہ و طالبات کے مُنعقدہ روشنی فیسٹیول ملتان میں بطورِ چیف گیسٹ سینئر صحافی علی عمران ممتاز ،ڈاکٹر محمد عبیداللہ و دیگر موجود تھے.