تربت‘ ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا شر پسند جوابی کارروائی میں ہلاک، پستول برآمد

Published on April 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 578)      No Comments
2
تربت (یو این پی) تربت کے علاقہ بلنگور دشت میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جبکہ ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے اسلم نامی شر پسند ہلاک ہو گیا ۔ ہلاک شر پسند سے پستول برآمد کر لی گئی ہے ۔ ایف سی اہلکار علاقہ میں پیدل گشت کر رہے تھے کہ ان پر اچانک فائرنگ کی گئی تاہم وہ فائرنگ میں محفوظ رہے جبکہ ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے اسلم نامی شر پسند ہلاک ہو گیا ۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy