راولپنڈی(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں13اپریل1960فرانس ایٹمی صلاحیت رکھنے والا چوتھاملک بنا
آج کا دن تاریخ میں13اپریل1944نیوزی لینڈاور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13اپریل1849ہنگری کو جمہوری ملک قرار دے دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں13اپریل1829برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولکس کو مکمل مذہبی آزادی دے دی