آج کا دن تاریخ میں14اپریل

Published on April 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں14اپریل2008    تینتالیس سال بعد بھارت کے شہر کلکتہ اور بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے درمیان مسافرٹرین کا آغاز کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں14اپریل1988امریکا،روس ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان سجھوتے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14اپریل1969مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکا میں طوفان سے پانچ سو چالیس افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں14اپریل1915ترک فوجو ں نے آرمینیا پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں14اپریل1865امریکی صدر ابراہم لنکن کو فورڈ تھیٹر میں اداکار جان ولکس بوتھ نے گولی ماردی
آج کا دن تاریخ میں14اپریل1792فرانس نے آسڑیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy