اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں15اپریل1990میخائیل گوربارچوف سویت یونین کے پہلے انتظامی صدر منتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1963پاکستان اور بھارت کے مابین کشمیر کے مسئلے پر کلکتہمذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1957برطانیہ ایٹمی دھماکا کرنے والا تیسرا ملک بن گیا
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1955آزادی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے آبپاشی کے منصوبے کوٹر ی بیراج کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1954برطانیہ اور ہالینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1937شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم ہوا
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1931پنجاب کے وزیراعلی،ادیب اور مصور حنیف رامیشیخوپورہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1927سوئٹزرلینڈ اور سوویت یونین سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1923انسولین کے ذریعے ذیابطیس(شوگر) کا علاج شروع ہوا
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1912ٹائی ٹینک جہاز نیو فاؤنڈ لینڈ میں برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1877انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں15اپریل1827کینیڈا کی سب سے بڑی جامعہ، یونیورسٹی آف ٹورنٹو چارٹر ہوئی